• Fri, 05 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohammed rafi

آج خود موسیقی کو بھی محمد رفیع پر ناز ہے

موسیقی سے محبت کرنے والوں کو ان کی کمی کا احساس ہمیشہ رہے گا ۔ شاید اس بات کا احساس رفیع صاحب کو بھی تھا ،تبھی تو انھوں نے ایک گیت میں کہا تھاکہ’’تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گےجب کبھی بھی سنو گے گیت مرے،سنگ سنگ تم بھی گنگناؤ گے۔‘‘

July 31, 2025, 1:15 PM IST

رفیع صاحب کی سحر انگیز آواز ہر سننے والے کے دل تک پہنچتی ہے : وزیراعظم مودی

’من کی بات‘ میں وزیر اعظم نے ہندوستانی سنیما کو عالمی سطح پر شناخت دلانے والے ستاروں کو یاد کیا، راج کپور، اکی نینی ناگیشور راؤ اور تپن سنہا کو بھی خراج عقیدت۔

December 30, 2024, 11:07 AM IST

محمدرفیع کے۱۰۰؍ویں یومِ پیدائش پر متعدد تقاریب کا انعقاد

ان کےشیدائیوں نے باندرہ مغرب میں واقع پدم شری محمد رفیع چوک پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جوہو قبرستان میں ان کی قبرپر بھی چاہنےوالوں نے حاضری دی، رہائش گاہ پر بھی مداحوںکی بھیڑ رہی۔

December 25, 2024, 2:04 PM IST

محمدرفیع: ایک گلوکار کے دامن میں کیا کیا تھا جس میں سےدیگر گلوکاروں نےکچھ چن لیا

  موسیقی سننے والےیا اس کی سمجھ بوجھ رکھنے والے یہ جانتے ہیں کہ گلوکاری کی آواز اور عام آوازمیں بہت فرق ہوتا ہے۔ کہنے سننے کی آواز اورگانے کی آواز مختلف ہوتی ہے۔

December 24, 2024, 1:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK