EPAPER
مہا یوتی کے لیڈروں کی بد زبانی، کسانوں، لاڈلی بہن اور بچیوں سے کئے گئے وعدے وفا نہ کرنے پر اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کیلئے تیار۔ الزام لگایا کہ ریاست کو بی جے پی اور غداروں کے گروہ لوٹ رہے ہیں۔
June 30, 2025, 10:56 AM IST
محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون پورے ہندوستان میں متوقع تاریخ سے پہلے پہنچ گیا، محکمہ کے مطابق مانسون ۲۹؍ جون ۲۰۲۵ء تک پورے ملک کو ڈھانپ لے گا، اس کے جلد پہنچنے سے کسانوں کو چاول اور سویابین جیسی گرمیوں کی فصلیں جلد بوئی میں مدد ملے گی۔
June 29, 2025, 9:34 PM IST
اگلے ۴۸؍ گھنٹے میں پور ی ریاست میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری، فصلوں کو فائدہ ہونے کی امید۔
June 18, 2025, 12:31 PM IST
مانسون اجلاسِ پارلیمنٹ ۲۱؍جولائی سے شروع ہوگا اور۱۲؍ اگست تک جاری رہے گا، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور، کرن رجیجو نے بدھ کو آگاہ کیا۔
June 04, 2025, 3:06 PM IST