• Tue, 15 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

moradabad

یوپی حکومت کے نشانے پر ایک اور مسجد، مرادآباد کی مصطفیٰ مسجد کیلئے نوٹس جاری

اس سے قبل مسجد سے متصل درگاہ پر بلڈوزر چل چکا ہے، مسجد کیخلاف شکایت ملنے کا الزام، مرادآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے تعمیر سے متعلق ضروری دستاویزات طلب کئے۔

September 09, 2026, 11:33 AM IST

مراد آباد: سرکٹ ہاؤس کے احاطہ میں نماز پڑھنے پر ایس پی کے لیڈر پر ایف آئی آر

عوامی راستے میں خطرہ اور رکاوٹ پیدا کرنے کی شکایت درج کی گئی۔

September 06, 2026, 11:15 AM IST

جوہر یونیورسٹی کو مرادآباد کمشنر کے بعد ہائی کورٹ سے بھی راحت

عدالت نے جوہر ٹرسٹ کی جانب سے دائر رِٹ پٹیشن کو نمٹاتے ہوئے عرضی گزاروں کو ہدایت دی کہ وہ تین ہفتوں میں اپنی نمائندگی متعلقہ رجسٹرار کے سامنے پیش کریں۔

July 28, 2026, 7:57 AM IST

ہند۔ امریکہ تجارتی معاہدے پر ہے پیتل نگری کے برآمد کنندگان کی نظر

اتر پردیش کے اہم دستکاری برآمداتی مرکز مرادآباد کے پیتل اور ہینڈی کرافٹ انڈسٹری سے وابستہ برآمد کنندگان کی نظریں اس وقت پوری طرح ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے پر ٹکی ہوئی ہیں۔

June 26, 2026, 5:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK