EPAPER
مراکش نے سعودی عرب کو شکست دے کر عرب کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی، جبکہ عمان کوموروس کے خلاف جیت کے باوجود اپنی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہا۔
December 09, 2025, 5:51 PM IST
پیرس سینٹ جرمین فٹبال کلب (پی ایس جی )کے مراکشی رائٹ بیک اشرف حکیمی رباط میں منعقدہ سی اے ایف ایوارڈز ۲۰۲۵ء میں افریکن فٹبالر آف دی ایئر قرار پائے۔ وہ ۵۲؍سال بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ڈیفینڈر بن گئے۔
November 20, 2025, 7:12 PM IST
اسکاٹ لینڈ نے ہیمپڈں پارک میں گروپ فیورٹ ڈنمارک کو ۲۔۴؍گول سے شکست دے کر۱۹۹۸ء کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ امریکہ ، کنیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے ۲۰۲۶ء کے ورلڈ کپ میں جگہ پکی کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ کو جیت درکار تھی۔
November 19, 2025, 8:52 PM IST
جرمنی نے پیر کے روز گروپ اے میں سلوواکیہ کو ۰۔۶؍گول سے شکست دے کر ۲۰۲۶ء کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور کوالیفائنگ مرحلے میں اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔
November 18, 2025, 5:58 PM IST
