EPAPER
مادھوری دکشت اورترپتی ڈمری’’بھول بھلیاں ۳‘‘کے بعد فلم ’’ماں بہن‘‘ میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کی شوٹنگ مئی ۲۰۲۵ء میں شروع ہوگی۔
April 23, 2025, 10:11 PM IST
ذرا سی لغزش ساس اور بہو کے درمیان غلط فہمی پیدا کرسکتی ہے۔ زبان میں اگر مٹھاس ہو تو کڑوی بات بھی میٹھی لگتی ہے۔ غلطی کس سے نہیں ہوتی۔ اگر ساس یہ بات سمجھ لے تو معاملہ رفع دفع ہو سکتا ہے۔ سسرال میں لڑکی سے اگر خطا ہو جائے تو اسے اپنی غلطی مان لینے میں تامل نہیں کرنا چاہئے۔
September 27, 2023, 12:50 PM IST
اللہ رب العزت نے دنیا میں انسانوں کیلئے بہت ہی خوبصورت رشتے بنائے ہیں۔ ہر رشتہ اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔والدین کا رشتہ،ددھیال سے رشتہ،ننھیال سے رشتہ،وغیرہ۔ ان تمام رشتوں میں ایک بہترین رشتہ ماں بیٹی کا ہےجو بیک وقت کئی کردار خوش اسلوبی سے نبھاتی ہے۔ وہ ماں، بہن ، بیٹی اور سب سے بڑھ کر دوست ہوتی ہے۔
September 21, 2023, 8:18 PM IST
گزشتہ ہفتے مذکورہ بالا عنوان دیتے ہوئے ہم نے ’’اوڑھنی‘‘ کی قارئین سے گزارش کی تھی کہ اِس موضوع پر اظہارِ خیال فرمائیں۔ باعث مسرت ہے کہ ہمیں کئی خواتین کی تحریریں موصول ہوئیں۔ ان میں سے چند تحریریں حاضر خدمت ہیں: ترتیب و پیشکش:
December 15, 2022, 11:36 AM IST