EPAPER
اٹلی اور البانیہ میں مہنگائی، ناقص عوامی سہولیات، یونیورسٹیوں کی ابتر صورتحال اور بدعنوانی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے پیشِ نظر ہندوستان نے اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ روم اور تیرانا میں واقع ہندوستانی سفارتی مشنوں نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھیڑ والے علاقوں اور احتجاجی مقامات سے دور رہیں، مقامی خبروں پر نظر رکھیں اور حکام کی ہدایات پر عمل کریں۔
October 21, 2026, 3:26 PM IST
ہندوستان کے معروف فوٹوگرافر رگھو رائے ۸۳؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، ایک فوٹو جرنلسٹ کے طور پر، رائے نے آزادی کے بعد کے ہندوستان کے کئی اہم واقعات کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔
April 26, 2026, 6:04 PM IST
عورت کا وجود وہ چراغ ہے جو طوفان میں بھی بجھنے سے انکار کرتا ہے۔ زندگی اس کے راستے میں پہاڑ رکھتی ہے، مگر وہ ان پہاڑوں میں راستے تراشنا جانتی ہے۔ اور اسی لئے شاعر نے سچ کہا ہے: وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔ اس مضمون میں دُنیا کی سات عظیم خواتین کا ذکر کیا جا رہا ہے جو ہر خاتون کیلئے مثال ہیں۔
April 01, 2026, 3:02 PM IST
تلنگانہ کے ضلع منچریال کے کانپالی گاؤں میں ہندوتوا گروپ نے مدر ٹریسا انگلش میڈیم اسکول میں توڑ پھوڑ کی اور جے شرم رام کے نعرے لگائے۔ ہجوم نے اسکول کے فادر اور پادری کو بھی زدوکوب کیا اور اسکول انتظامیہ پر ہندو طلبہ کو مذہبی لباس زیب تن نہ کرنے دینے کا الزام عائد کیا۔ اسکول انتظامیہ نے ہجوم کے خلاف ایف آئی آر درج کی جبکہ پولیس نے اسکول انتظامیہ پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا کیس درج کیا ہے۔
April 18, 2024, 2:08 PM IST
