امریکی کمپنی موٹرولا نے اپنی ’اِی سیریز‘ کے۲؍ سستے اور معیاری فونز متعارف کرائے ہیں۔ کمپنی نے ’اِی۲۲‘ اور ’اِی۲۲ آئی‘ کو تقریبا ایک جیسے ہی فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے
موٹرولا نے اپنا جی سیریز کا نیا فون موٹو جی۹؍ پلس متعارف کرایا ہے۔اس نئے فون میں اسنیپ ڈریگن۷۳۰؍ جی پروسیسر دیا گیا ہے
موٹرولا نےجدید فیچرسے لیس اپنا نیا سستا اسمارٹ فون’موٹو جی۹‘ ہندوستان میں پیش کردیا ہے۔ یہ ۳۱؍اگست سے فلپ کارٹ پربذریعہ آن لائن سیل فروخت کیاجائے گا۔
موٹرولا نے ہندوستان میں اوسط بجٹ اسمارٹ فون کی کٹیگری میں اپنا نیا فون’موٹرولا ون فیوژن پلس ‘ اتاردیا ہے