EPAPER
ماؤنٹ ایورسٹ پر سال بھر مائیکرو پلاسٹک اور نینو پلاسٹک کے ذرات گر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر زہریلے ہوسکتے ہیں۔ سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ تبت کی سطح مرتفع پر ۴۰۰۰ میٹر سے زیادہ کی بلندی پر ہر سال ۵۶ ٹن سے زیادہ مائیکرو پلاسٹک ذرات جمع ہو سکتے ہیں۔ تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایورسٹ پر پلاسٹک صرف کوہ پیماؤں اور سیاحت کی وجہ سے جمع نہیں ہو رہا، بلکہ فضائی گردش کے ذریعے بھی آ رہا ہے۔
October 31, 2026, 4:16 PM IST
دُنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر لاپتا ہونے والے نیپالی شیرپا گائیڈ دوا شیرپا کو تقریباً ایک ہفتے بعد زندہ بچا لیا گیا۔ انتہائی بلندی، شدید سردی اور خوراک و آکسیجن کے بغیر ان کی بقا کو ایک غیر معمولی اور حیران کن معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔
June 05, 2026, 11:09 AM IST
دنیا کے بلند ترین پہاڑوں میں شامل Mount Everest پر چڑھائی کے لیے نیپال نے رواں بہار کے سیزن میں ریکارڈ ۴۹۲؍ کوہ پیمائی اجازت نامے جاری کیے ہیں، حالانکہ حکومت نے اس سال فیس میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے رائلٹی ۱۱؍ ہزار ڈالر سے بڑھا کر ۱۵؍ ہزار ڈالر کر دی تھی۔ نیپالی حکام کے مطابق بڑھتی ہوئی فیس بھی کوہ پیماؤں کو روکنے میں ناکام رہی۔
May 11, 2026, 3:52 PM IST
تبت میں ماؤنٹ ایوریسٹ کی مشرقی ڈھلوانوں پر شدید برفانی طوفان کی وجہ سے تقریباً ایک ہزار کوہ پیما اور سیاح پھنس گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور مقامی لوگ سخت موسم میں راستے صاف کرکے متاثرین کو محفوظ مقام تک پہنچانے میں مصروف ہیں۔
October 06, 2025, 11:05 AM IST
