EPAPER
اکیسواں روزہ ہے۔ عصرکے بعد کا وقت ہے۔ ڈائری نگار مدنپورہ کے شیخ حفیظ الدین مارگ پر کھڑا ہے۔ اس پوری سڑک پر افطار بازار لگا ہواہے۔ اس سے متصل مولانا آزاد روڈ پر بھی یہی حال ہے۔ کباب، پکوڑے اوربھانت بھانت کے تلہن پکوانوں کی اشتہا انگیز خوشبوئیں ہواؤں کے دوش پر بہہ چلی جارہی ہیں۔
March 25, 2025, 11:40 AM IST
جھارکھنڈ کے ضلع دمکا میں پولیس نے ایک ۲۸؍ سالہ نوجوان کو محرم کے جلوس کے درمیان مبینہ طورپر فلسطینی پرچم لہرانے پرحراست میں لیا ہے جبکہ اس معاملے میں مزید ایک شخص کو تحویل میں رکھا ہے۔ ریاستی بی جے پی صدر نے ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’طالبانی ذہینت‘‘ کے حامل افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
July 18, 2024, 3:51 PM IST
’یاحسین ، یاحسین ‘ کے فلک شگاف نعرے بلند کئے گئے اورزنجیروں اورقم کا ماتم کیا گیا۔بھنڈی بازار سے رحمت آباد قبرستان تک پولیس کا سخت پہرہ رہا
July 18, 2024, 7:56 AM IST
بہار کے نوادا میں پولیس نے محرم کے جلوس کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر ۳؍ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ قبل ازیں اترپردیش کے دربھنگا میں پولیس نے ایسے ہی ایک معاملے میں ۲؍ افراد کو حراست میں لیا تھا۔
July 17, 2024, 6:12 PM IST