EPAPER
مکیش کھنہ نے کہا کہ ’’شکتی مان‘‘ صرف رنویر سنگھ کے ساتھ ممکن ہے۔ تاہم، فلمساز نےرنویر سنگھ کو بطور ہیرو کاسٹ کرنے کی تصدیق نہیں کی۔
June 23, 2025, 8:04 PM IST
رنویر سنگھ کی ٹیم نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ ’’شکتی مان‘‘ پر کام کررہے ہیں۔ البتہ ٹیم نے کہا کہ وہ آدتیہ دھر کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس کے بعد فرحان اختر کی ’’ڈان ۳‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔
May 30, 2025, 6:21 PM IST
پریہ درشن کی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں تبو بھی نظر آئیں گی۔ متعدد رپورٹس کے مطابق ’’تبو فلم میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔‘‘یاد رہے کہ یہ فلم ۲؍ اپریل ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔
December 19, 2024, 7:05 PM IST
مکیش کھنہ نے نتیش تیواری کی اگلی فلم ’’رامائن‘‘ میں رنبیر کپور کے رام کا کردار اداکرنے کے تعلق سے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر کوئی لمپٹ چھچھورا ہے تواس کا اثر اسکرین پر دکھائی دے گا۔انہوں نے اپنی گزشتہ فلم اینیمل میں منفی کردار ادا کیا تھا جس کی جھلک رامائن میں ان کے کردار میں نظر آسکتی ہے۔‘‘
December 19, 2024, 4:59 PM IST