EPAPER
خصوصی ٹرینوں کی سیٹیں خالی ہیں جبکہ عام ٹرینوں میں زبردست بھیڑ ہے۔ ایئر پورٹ پر لگیج پھنسا ہونے سے بھی لوگ متبادل ذرائع نقل و حمل سے سفر نہیں کرپارہے ہیں۔ گرائونڈ اسٹاف مسافروں کے غیظ وغضب کا نشانہ بن رہے ہیں
December 09, 2025, 7:03 AM IST
میونسپل کارپوریشن کے مجوزہ انتخابات کیلئے تیار کی گئی مسودہ ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے بعد انتخابی شعبہ شہریوں کے اعتراضات سے بھر گیا ہے۔ مقررہ مدت میں مجموعی طور پر ایک ہزار۳۵۹؍ اعتراضات موصول ہوئے جس کے باعث انتظامیہ کے سامنے ترمیم و اصلاح کا بڑا چیلنج ہے-
December 09, 2025, 7:00 AM IST
اسٹار لنک انٹرنیٹ کنکشن: ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک نے اپنے سیٹیلائٹ کنکشن کی قیمتوں کا انکشاف کیا ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق، ماہانہ۸۶۰۰؍ روپے کی ادائیگی کی ضرورت ہوگی، جب کہ پہلی تنصیب کی لاگت۳۴؍ہزار روپے ہوگی۔
December 08, 2025, 9:37 PM IST
ڈبلز کےفائنل اور سنگلز کے کوارٹر فائنل تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی، ۲؍ مرتبہ ایشیا اور ۱۷؍ مرتبہ مہاراشٹر چمپئن رہے، عالمی چمپئن بننےکےخواہاں۔
December 08, 2025, 4:40 PM IST
