• Sat, 13 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai central

ممبئی: سینٹرل ریلوے نے وقت کی پابندی میں اضافہ کا دعویٰ کیا، مسافر غیر مطمئن

اپریل اور جولائی ۲۰۲۵ء کے درمیان میل اور ایکسپریس ٹرینوں کی وقت کی پابندی کی شرح، گزشتہ سال کے اسی دورانیہ کے ۵۱ فیصد کے مقابلے بڑھ کر ۵۷ فیصد تک پہنچ گئی۔

August 18, 2025, 5:01 PM IST

ممبئی سینٹرل سے تاڑدیو جانے کیلئے نیا فٹ ا ووربریج راہ گیروں کیلئے ناکافی

ریلوے انتظامیہ نے پریشانی کا اعتراف کیا اورمسافروں سے تعاون کی درخواست کی ۔اعلیٰ افسر نے کہا : اگراوربھی کوئی راستہ بناناممکن ہوسکا تو اس پرغور کیا جائے گا

October 23, 2024, 11:42 PM IST

لوکل ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترے، سلو لائن ٹھپ

ممبئی سینٹرل اور چرچ گیٹ کے درمیان سلو لائن کی ٹرینوں کی قطار لگ گئی۔ ۲؍گھنٹے بعد ڈبوں کو پٹری پر لانے میں‌ کامیابی مل سکی۔ ۶۰؍سروسیز رد کی گئیں۔

October 14, 2024, 11:36 AM IST

وسطی ممبئی کے متعدد علاقوں میں پانی کی قلت ، مکینوں میں ناراضگی

سیوڑی، وڈالا، لوورپریل، لال باغ اور ورلی میں پانی کی کمی اور آلودہ پانی کی شکایتیں۔ سیوڑی میں ہنڈا مارچ بھی نکالا گیا۔

October 10, 2024, 10:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK