Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai indians

ہاردک پانڈیا ممبئی انڈینس چھوڑیں گے؟ ٹریڈ کی خبروں پر فرنچائز کا رد عمل

آئی پی ایل ۲۰۲۶ء میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے مستقبل کے تعلق سے قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی تھیں، ممبئی انڈینس نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہاردک پانڈیا کے ٹریڈ کے حوالے سے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

August 02, 2026, 7:53 PM IST

آئی پی ایل کی مالیت ۶ء۲۰؍ ارب ڈالر تک پہنچ گئی، دوسری سب سے قیمتی اسپورٹس لیگ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نے ۲۰۲۶ء کے سیزن کے بعد ایک نئی تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ۶ء۲۰؍ ارب ڈالرس کی کاروباری مالیت کے ساتھ دنیا کی دوسری سب سے قیمتی اسپورٹس لیگ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اب اس سے آگے صرف امریکہ کی نیشنل فٹبال لیگ (NFL) ہے۔

July 30, 2026, 3:52 PM IST

ممبئی انڈینس اور چنئی سپر کنگز کے درمیان ہاردک پانڈیا کی ٹریڈ پر قیاس آرائیاں

ممبئی انڈینس کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے چنئی سپر کنگز میں ممکنہ تبادلے کی خبروں نے آئی پی ایل کی سب سے بڑی ٹریڈز میں سے ایک کی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں دو ممکنہ فارمولے سامنے آئے ہیں، تاہم دونوں فرنچائزز نے اب تک کسی بھی معاہدے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

July 26, 2026, 4:42 PM IST

آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا راجستھان یا کولکاتا میں سے کس ٹیم میں جائیں گے؟

ہاردک پانڈیا ممبئی انڈینس سے الگ ہونے کی تیاری کر رہے ہیں، کے کے آر اور راجستھان رائلز دونوں نے پیشکش کی ہے، اب فیصلہ ہاردک کو کرنا ہوگا۔

June 25, 2026, 3:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK