Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai monsoon

مانسون پورے ہندوستان میں متوقع تاریخ سے پہلے پہنچ گیا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون پورے ہندوستان میں متوقع تاریخ سے پہلے پہنچ گیا، محکمہ کے مطابق مانسون ۲۹؍ جون ۲۰۲۵ء تک پورے ملک کو ڈھانپ لے گا، اس کے جلد پہنچنے سے کسانوں کو چاول اور سویابین جیسی گرمیوں کی فصلیں جلد بوئی میں مدد ملے گی۔

June 29, 2025, 9:34 PM IST

شہرومضافات میں رواں ہفتے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جون میں معمول سے زیادہ بارش کی پیش گوئی۔گزشتہ ہفتے ۲؍ دنوں میں موسلادھار بارش ہوئی تھی۔

June 03, 2025, 4:11 PM IST

قبل از وقت بارش، موسمی بیماریوں میں اضافہ

سانس کی بیماریاں اور مچھروں سے پھیلنے والا انفیکشن تیزی سے بڑھ رہا ہے،شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل

June 01, 2025, 9:53 AM IST

ملک کی۱۴؍ریاستوں میں مانسون نے دستک دی، موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو مانسون وقت سے ۱۲؍ دن پہلے چھتیس گڑھ اور ۱۳؍ دن پہلے ادیشہ پہنچ گیا ہے۔ مغربی بنگال میں اگلے ۴؍دنوں میں مانسون کی بارش ہوگی۔

May 29, 2025, 12:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK