• Wed, 07 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai news

آر بی آئی نے ریپو شرح ۲۵ء۰؍ فیصد بڑھائی، پالیسی کا رخ سخت کیا

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور مستقبل میں مہنگائی بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر بدھ کو ریپو شرح میں ۲۵ء۰؍ فیصد اضافہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پالیسی کا رخ بھی سخت کر دیا گیا ہے، جس سے مستقبل میں شرح میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

October 07, 2026, 3:41 PM IST

’پارٹیسیپیٹ ممبئی‘ ہر شہری تک خدمات پہنچانے والا پلیٹ فارم ثابت ہوگا: وزیر اعلیٰ

ریاست کے وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس اور ممبئی کی میئرریتو تاؤڑے کی موجودگی میں ’پارٹیسیپیٹ ممبئی‘ کا افتتاح اور ’سمگرا‘ کے ساتھ معاہدہ بھی کیا گیا۔

October 07, 2026, 3:19 PM IST

بی ایم سی سڑک کھودنے کی نئی پالیسی متعارف کرائے گی

ممبئی کی تمام سڑکوں کو کنکریٹ کا بنایا جارہا ہے ایسے میں کبھی ٹھیکیدار تع کبھی متعلقہ کمپنیاں پائپ لائن تو کبھی کیبل بچھانا بھول جاتی ہیں جس کی وجہ سے پکی سڑکوں کو کھودنے کی نوبت آجاتی ہے اور اس کے نتیجہ میں نہ صرف سڑک بنانے کے اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس کی مضبوطی بھی متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے جلد ہی بی ایم سی سڑک کھودنے کی نئی پالیسی متعارف کروائے گی۔

October 07, 2026, 2:59 PM IST

میئر ریتوتائوڑے نےآئوٹ سورس ہیلتھ ورکرز کے مطالبات کو حل کرنے کا یقین دلایا

آؤٹ سورس کارکنوں کے مطالبات کے سلسلے میں ایڈیشنل میونسپل کمشنر (شہر) کو ایک تفصیلی خط بھیجا گیا، انہیں جلد از جلد مناسب فیصلہ کرنےکی ہدایت۔

October 07, 2026, 3:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK