Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai railways

کرلا: ہائیڈرولک کرین ریلوے کی اوورہیڈ لائن پر جا گری، ۱۰؍ افراد زخمی

ممبئی کے کرلا میں علی الصباح تعمیراتی کام کے دوران ایک بھاری ہائیڈرولک کرین توازن کھو کر گر گئی، جس سے ریلوے کی اوورہیڈ برقی لائن متاثر ہوئی اور قریبی رہائشی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا۔ حادثے میں ۱۰؍ افراد زخمی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

August 21, 2026, 11:20 AM IST

ملک کےکئی ریلوے اسٹیشنوں پر پینےکےپانی میں ای۔کولائی (E. Coli) بیکٹیریا پایا گیا

جنوبی ریلوے ریجن کے کوئمبٹور اور پالکاڈ جنکشن، جنوب مرکزی ریلوے کا حیدرآباد اسٹیشن، سینٹرل ریلوے کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس، بھیونڈی روڈ، کلیان اور لوناولا نیز مشرقی ریلوے کے مدھوپور اسٹیشن پر آلودہ پانی پایا گیا۔ واضح رہے کہ ای۔ کولائی کی آلودگی، پانی میں فضلے کی موجودگی کی نشان دہی کرتی ہے اور یہ فوڈ پوائزننگ، اسہال (ڈائریا) اور پیشاب کی نالی کے انفیکشن (یو ٹی آئی) سمیت مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

August 17, 2026, 9:04 PM IST

کرلا ٹرمنس پر مختلف کاموں کیلئے آج سے ۱۴؍ اگست تک خصوصی بلاک

مسافروں کو دشواریوں کا سامنا ہوگا۔

August 04, 2026, 12:07 PM IST

۲۳؍ دنوں کی مسلسل مشقت کے بعد گھاٹ سیکشن پر ریل سروس بحال

۱۱؍ ہزار ملازمین نے رات دن کام کیا تب جا کر کیچڑ ہٹانے اور پٹریوں کو درست کرنے کا کام پورا ہو سکا۔

July 30, 2026, 9:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK