EPAPER
ممبئی ٹرین دھماکوں کے مقدمے میں بری ہونے والے عبدالواحد نے غلط قید کیلئے ۹؍ کروڑ روپے کے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہیں ۹؍ سال جھوٹے مقدمے میں قید میں رکھا گیا، جہاں حراستی تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
September 13, 2025, 2:02 PM IST
ناگپورکے جری پٹکا قبرستان میں ان کی قبرپر اہل خانہ، متعلقین اور سماجی کارکنان جمع ہوئے،عبدالواحد شیخ نے کہا کہ وہ بری تو ہوگئے لیکن انہوں نے جو کھویا وہ کیسے واپس آئےگا؟
September 02, 2025, 1:54 PM IST
پیر کو بامبے ہائی کورٹ کے جسٹس انیل کِلور اور شیام چندر پر مشتمل ایک خصوصی بینچ نے ان سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ استغاثہ اپنے کیس کو معقول شک سے بالا تر ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس ضمن میں سپریم کورٹ نے کہا کہ اس فیصلے کو بطور نظیر استعمال نہیں کیا جائے گا البتہ اس معاملے کے ملزمین آزاد رہیں گے، انہیں جیل نہیں بھیجا جائے گا۔
July 24, 2025, 1:47 PM IST
جمعیۃ بھی انصاف کی لڑائی جاری رکھنے کیلئے پُرعزم، حکومت مہاراشٹر کو جلد بازی پر سماعت سے قبل ہی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا
July 24, 2025, 7:00 AM IST