Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai transport

شام کے اوقات میں گھاٹکوپر سے ورسوا کے درمیان میٹرو خدمات شروع

شام کے اوقات میں بھیڑ بھاڑ پر قابو پانے کیلئے اندھیری سے گھاٹکوپر کے درمیان چھوٹے فاصلے کیلئے بھی ’میٹرووَن‘ کی خدمات شروع کی گئی ہیں۔

August 10, 2026, 12:14 PM IST

بیسٹ میں ۱۵۰۰؍ نئی الیکٹرک بسیں ۲۰۲۷ء تک شامل کرنے کا فیصلہ

یہ بسیں ۴؍مراحل میں لائی جائیں گی۔بیسٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد فائل بی ایم سی اسٹینڈنگ کمیٹی میں بھیجی گئی ۔ ۲۸؍ہزار کروڑ روپے کی خطیر رقم سے بیسٹ کی کایا پلٹ کابھی طویل مدتی منصوبہ بنایا گیا ہے۔

August 08, 2026, 1:21 PM IST

مونوریل، میٹرو۳؍ اور مہالکشمی اسٹیشن کو جوڑنے والے اسکائی واک کا کام۹۰؍فیصد مکمل

ملک کا پہلا ’’ٹراویلیٹر ‘‘اسکائی واک:خود کار سیڑھیوں کی طرح کام کرتا ہے، آپ کو اس پر صرف کھڑے ہوجانا ہے،۹۰؍ فیصد کام مکمل ، مونوریل، میٹرو اور لوکل ٹرین کے مسافروں کیلئے بڑی سہولت۔

July 27, 2026, 12:34 PM IST

۳۴؍ فیصد ویٹ لیز بسوں میں اسٹیئرنگ اور بریک کی خامیاں پائی گئیں: رپورٹ

بیسٹ کے مطابق کل ۲۵۵۳؍ ویٹ لیز بسوں کے بریک اور اسٹیئرنگ سسٹم کا معائنہ کیا گیا،ان میںسے ۸۶۸؍ بسوں میںخرابیاں تھیں۔

July 23, 2026, 4:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK