• Fri, 23 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

municipal elections

گجرات: نوراتری کے دوران ایک تنازع میں۲۱؍ سالہ مسلم نوجوان جاں بحق

گجرات کے کھیڑا ضلع میں نوراتری کے وقت ہندو اکثریتی علاقے میںمبینہ تنازع کے دوران ۲۱؍ سالہ مسلم نوجوان کا قتل کر دیا گیا ،نوجوان کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ اسے دانستہ طور پر قتل کیا گیا ، جبکہ زخمی ہونے کے باوجود طبی امداد ملنے میں دیری ہوئی جس کے سبب نوجوان کی موت واقع ہوگئی ۔ فی الحال علاقے میں پولیس کی تعیناتی ہے اور اس معاملے میں دونوں فریقین کی جانب سے ایف آئی آر بھی درج کرائی جا چکی ہے ، ابھی تفتیش جاری ہے۔

October 18, 2026, 3:12 PM IST

اکولہ میونسپل کارپوریشن کے ۳؍ مسلم کارپوریٹرس کی رکنیت منسوخ

کانگریس، ایم آئی ایم اور این سی پی ( شرد) سے تعلق رکھنے والے ان کارپوریٹرس پر جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرکے الیکشن لڑنے کا الزام ہے۔

July 18, 2026, 10:21 AM IST

فلسطین بلدیاتی انتخابات: ۱۹۷؍ کونسلوں میں بلامقابلہ جیت، ۵۴؍ فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ

فلسطین کے بلدیاتی انتخابات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ۱۹۷؍ میونسپل کونسلوں کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، جبکہ مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ ۵۴؍ فیصد رہا۔ یہ انتخابات مغربی کنارہ اور دیر البلاح میں منعقد ہوئے اور غزہ جنگ کے بعد پہلی بڑی عوامی رائے شماری قرار دی جا رہی ہے، جس نے سیاسی تقسیم کے باوجود مقامی جمہوری عمل کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

April 27, 2026, 6:35 PM IST

رکن اسمبلی رئیس شیخ کو سماجوادی پارٹی بھیونڈی کے صدر کا شوکاز نوٹس

شہر کی سیاست میں ایک اہم موڑ اس وقت سامنے آیا جب سماجوادی پارٹی کے مقامی صدر انس انصاری نے رکن اسمبلی رئیس شیخ کو باضابطہ شوکاز نوٹس دیا۔

April 10, 2026, 12:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK