Inquilab Logo

murder case

سپریم کورٹ: بلقیس بانوعصمت دری اور قتل معاملے کے دو مجرمین کی ضمانت کی عرضی خارج

۲۰۰۲ء کے گجرات فساد میں بلقیس بانو عصمت دری اور ۱۴؍ افراد کے قتل کے معاملے میں قید ۱۱؍ مجرمین کی سزا کو گجرات حکومت نے معاف کردیا تھا۔ تاہم، سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے کر تمام مجرمین کو دوبارہ قید کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس کے بعد ۲؍ مجرمین نے ضمانت کی عرضی دی تھی جسے آج سپریم کورٹ نے خارج کردی۔

July 19, 2024, 10:15 PM IST

جیتن سہنی قتل کیس: کلیدی ملزم کاظم انصاری کی گرفتاری کا دعویٰ

دربھنگہ پولیس کے مطابق ملزم نے جیتن سہنی سے قرض لیا تھا اور سود کم کرنے پرہوئے جھگڑے میں قتل کی واردات انجام دی۔

July 19, 2024, 9:59 AM IST

جیتن سہنی قتل معاملہ:اپوزیشن لیڈران کی بہارحکومت پرتنقید،کارکردگی پرسوال کئے

تیجسوی یادونے کہا کہ ’’بہار میں سابق وزیر کےگھر والے بھی محفوظ نہیں تو آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ عام لوگوں کا کیا حال ہوگا‘‘

July 17, 2024, 11:01 AM IST

صحافی گوری لنکیش کے قتل کے ملزمین ضمانت پر رہا

معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کو ۲۰۱۷ میں نامعلوم آدمیوں نے قتل کردیا تھا۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے سماعت میں غیر معمولی دیری کی بنیاد پر قتل کے تینوں ملزمین کی ضمانت کی درخواست کو منظور کر لیا ہے۔

July 16, 2024, 5:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK