Inquilab Logo Happiest Places to Work

muzaffarnagar

جو سیکو کی مظفر نگر فسادات پر مبنی کتاب میں ۶؍ ہندوستانی ناشروں کو دلچسپی

پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا نے معروف کارٹونسٹ اور صحافی جو سیکو کی ۲۰۱۳ء کے مظفر نگر فسادات پر مبنی گرافک رپورٹ The Once and Future Riot کی تقسیم سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ ناشر نے قانونی جانچ کے دوران غلط نقشے اور دیگر اعتراضات کو وجہ قرار دیا، جبکہ سیکو کا کہنا ہے کہ ان سے اقتباسات، نتائج اور دیگر مواد میں ایسی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا گیا جو صحافتی اصولوں کے خلاف تھیں۔ سیکو نے انکشاف کیا ہے کہ اب تک کم از کم چھ ہندوستانی پبلشرز کتاب شائع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں۔

June 25, 2026, 4:56 PM IST

پینگوئن انڈیا کا مظفر نگر فسادات پر مبنی کتاب کو ملک میں تقسیم نہ کرنے کا فیصلہ

”دی وَنس اینڈ فیوچر رائٹ“ کے مصنف جو ساکو اپنے گرافک صحافت کے کاموں کیلئے بین الاقوامی سطح پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتابوں میں ”فلسطین“ (Palestine)، ”فٹ نوٹس ان غزہ“ (Footnotes in Gaza) اور ”ڈیز آف ڈسٹرکشن، ڈیز آف ریولٹ“ (Days of Destruction, Days of Revolt) شامل ہیں۔

June 06, 2026, 7:08 PM IST

مظفر پور میں خوفناک آتشزدگی،آئی سی یو میں آگ لگنےسے۱۰؍مریض جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور حکام اس کی تصدیق میں مصروف ہیں۔حادثے کے بعد مریضوں کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ پر سنگین غفلت کے الزامات عائد کیے ہیں۔

June 04, 2026, 12:59 PM IST

اترپردیش: مسلم فوڈ ولوگر، نان ویج ریستوراں کے ویڈیومیں مندر دکھانے پرگرفتار

اترپردیش کے مظفر نگر میں ایک مسلم فوڈ ولوگر کے نان ویج ریستوراں کے ایک ویڈیومیں شیو مندر کی منظر کشی کرنے کے خلاف پولیس نے گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق، احمد مقامی ریسٹورنٹ ’’الیمین‘‘ گیا تھا تاکہ وہاں پیش کی جانے والی نان ویج پر مبنی فوڈ ریویو ریل بنائے۔

May 26, 2026, 8:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK