EPAPER
اوکھل کنڈا بلاک میں ایک ہائر سیکنڈری اسکول نے ۱۰؍ ویں جماعت کے ریاستی بورڈ کے امتحان میں صفر پاس کا فیصد ریکارڈ کیا ہے جس نے حکام کو تحقیقات شروع کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ اسکول میں صرف ایک طالب علم، جو تمام مضامین میں فیل ہوگیا۔
May 05, 2025, 9:05 PM IST
بہادر لڑکی نے دہرے معیار پر آئینہ دکھایا، کہا کہ جو لوگ نابالغ کی آبروریزی کےنام پر مسلمانوں پر حملے کررہے تھے وہی اب مجھے بے آبرو کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
May 05, 2025, 10:39 AM IST
نینی تال میں ۶۵؍ سالہ شخص کے مبینہ طور پر ۱۲؍ سالہ لڑکی کی عصمت دری کئے جانے کے معاملے میں نینی تال کے میونسپل حکام نے ملزم کا مکان منہدم کرنے کا نوٹس دیا تھا جسے ملزم کی بیوی نے کورٹ میں چیلنج کیا۔ عدالت نے انہدامی نوٹس پر روک لگائی اور ۶۵؍ سالہ شخص سے غیر مشروط معافی مانگنے کی بھی ہدایت کی۔
May 02, 2025, 9:24 PM IST
ملزم گرفتار،مختلف تنظیموں کے کارکنان سڑکوں پرنکلے ،ملزم کو پھانسی دینے کا مطالبہ ،بلڈوزر کارروائی بھی شروع
May 02, 2025, 5:10 AM IST