EPAPER
اکشے کمار کی فلم ’’ہاؤس فل ۵‘‘ نے اپنی ریلیز کے ۱۳؍ دنوں بعد مقامی باکس آفس پر ۱۷۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوئی تھی۔
June 20, 2025, 5:40 PM IST
فلمسازوں نے ہاؤس فل ۵ کا ٹریلر جاری کر دیا ہے- یاد رہے کہ یہ فلم ۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی-
May 27, 2025, 7:54 PM IST
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر۷۴؍ برس کے ہو گئے۔ نانا پاٹیکر یعنی وشواناتھ پاٹیکر یکم جنوری۱۹۵۱ءکوممبئی میں ایک متوسط مراٹھی گھرانےمیں پیدا ہوئے۔
January 02, 2025, 12:01 PM IST
انیل شرما کی فلم ’’ونواس‘‘ نے باکس آفس پرصرف ۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ ان کی فلم غدر ۲؍ نے باکس آفس پر ۵۰۰؍ کروڑ سے زائد کمائے تھے جس کے مقابلے میں ’’ونواس‘‘ کی وجہ سے انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
December 31, 2024, 4:36 PM IST