EPAPER
پرکاش امبیڈکر نے کہا کہ ’’ہمارے پاس کوئی انا نہیں ہے، کیونکہ اس وقت ہندوستان کی جمہوریت اور آئین خطرے میں ہیں‘‘ مشترکہ لڑائی پر زوردیتے ہوے کہا کہ ’’انفرادی طور سے لڑنے پر قانونی پیچیدگیوں میں الجھایا جاسکتا ہے‘‘
August 20, 2025, 7:55 AM IST
گزشتہ ۲؍ دنوں سے ریاست کے مختلف اضلاع میں زور دار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور متعدد گائوں کا دیگر علاقوںسے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
August 17, 2025, 6:38 AM IST
جشن آزادی کے سلسلے میں ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر بھر میں تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی مناسبت سے ناندیڑ ڈسٹرکٹ رولر اسکیٹنگ ایسوسی ایشن نے ایک منفرد اور پرجوش ’ترنگا ریلی‘ کا انعقاد کیا، جس نے شہریوں کے دل جیت لئے۔
August 15, 2025, 1:47 PM IST
گزشتہ ایک ماہ سے ریاست میں قریش برادری کی ہڑتال جاری ہے۔ مویشی منڈیاں پوری طرح بند ہیں گوشت کا کاروبار مکمل طور پر ٹھپ پڑا ہوا ہے، جبکہ حکومت نے اب تک کوئی ٹھوس اقدام نہیں کیاہے۔
August 10, 2025, 7:22 AM IST