EPAPER
ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ۵۰؍ سال سے زائد عرصےمیں پہلی بار چاند کی پرواز سے قبل اپنا طاقتور ترین راکٹ متعارف کرائےگا، آرٹیمس ٹو مشن چاند پر اترے بغیر۴؍ خلابازوں کو چاند کے گرد بھیجے گا، جو مستقبل میں چاند پر واپسی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
January 18, 2026, 9:40 PM IST
سوشل میڈیا پر ایک وائرل تھیوری میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ۱۲؍ اگست ۲۰۲۶ء کو زمین سات سیکنڈ کیلئے اپنی کششِ ثقل کھو دے گی، جس سے کروڑوں ہلاکتیں ہوں گی۔ تاہم، اس دعوے کی کوئی سائنسی یا سرکاری تصدیق موجود نہیں۔
January 15, 2026, 5:41 PM IST
خلائی تجربہ گاہ کی تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو خالی کیا جا رہا ہے۔ ناسا نے بتایا کہ ایک خلاباز کو طبی مسائل درپیش ہیں اسلئے وہ آئی ایس ایس کو خالی کرنے جا رہا ہے۔
January 09, 2026, 8:40 PM IST
میگھالیہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کمپیوٹر سائنس ایند انجینئرنگ کے پہلے سمسٹر کے بی ٹیک کے طالب علم آرین ذیشان احمد نے خلائی تحقیق میں نام روشن کرتے ہوئے ۲؍ نئے سیارچے دریافت کئے ہیں۔
December 30, 2025, 3:03 PM IST
