• Mon, 02 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

nashik

’اناج اے ٹی ایم‘ کا ناسک میں آغاز

کابینی وزیرخوراک بھجبل کے ہاتھوں افتتاح، انہوں نے ریاست کے ۷؍ کروڑ لوگوں کیلئے اناج اے ٹی ایم کی مرحلہ وار تنصیب کا وعدہ کیا۔

October 18, 2026, 10:03 AM IST

مالیگاؤں: چیچ گوان میں مسلم خاتون کی اَدھ جَلی لاش ملی، مشتبہ ملزم گرفتار

مالیگاؤں کے قریب چیچ گوان میں ۳۲؍ سالہ مسلم خاتون انجم شیخ آصف کی اَدھ جلی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش کے دوران کلیم ڈرائیور نامی شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق خاتون کے ساتھ مالی لین دین اور شادی کے وعدے کا معاملہ بھی اس واقعے سے جڑا ہوا ہے، تاہم واقعے کی اصل حقیقت تفتیش کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

October 15, 2026, 1:21 PM IST

ناسک کی ۱۶؍ سالہ تیراک دیویہ مہاجن نے۱۴؍ گھنٹے۳۵؍ منٹ میں انگلش چینل عبور کرلیا

اوپن واٹر سوئمنگ :ناسک کی ۱۶؍ سالہ تیراک دیویہ مہاجن نے۱۴؍ گھنٹے۳۵؍ منٹ میں انگلش چینل عبور کرلیا،اس سے قبل وہ نارتھ چینل عبور کرچکی ہیں۔

October 07, 2026, 12:53 PM IST

ناسک میں ہورڈنگ کیلئے ۵۵؍درختوں کو کاٹنے کا انکشاف!

۳۰؍ستمبر کی رات پیش آنیوالے معاملے میں ۶؍افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ۲ء۷۵؍لاکھ روپے مالیت کے درختوں کو کاٹنے کاسودا صرف۱۰؍ ہزار میں طے ہوا۔

September 20, 2026, 10:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK