EPAPER
ساورکر کے پڑ بھتیجے نے پونے کی عدالت میں بیان دیا کہ ناتھو رام گوڈسے آرایس ایس کافعال رکن تھا، جبکہ آر ایس ایس نے ہمیشہ سے دعویٰ کیا کہ گاندھی جی کو قتل کرنے سے بہت پہلےناتھورام گوڈسے نے آر ایس ایس چھوڑ دی تھی۔
August 18, 2026, 6:59 PM IST
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی اپنےموقف پر قائم، عرضی گزار کی بھی قلعی کھول کر رکھ دی۔
May 29, 2025, 11:43 AM IST
مشہور قانون داں مرحوم اے جی نورانی کی کتاب ’ساورکر اینڈ ہندوتوا: دی گوڈسے کنکشن‘ میں دلچسپ انکشافات۔اس کتاب میں اُس قانونی مجبوری کی جس کے تحت ساورکر، مہاتما گاندھی کے قتل کے الزام سے بری ہوئے، پوری تفصیل فراہم کی گئی ہے۔
September 15, 2024, 3:49 PM IST
اہل اقتدار عوامی مسائل پر اظہار خیال نہ کرنے اور کسی سلگتے ہوئے موضوع پر خاموش رہنے کی عجب روایت قائم کررہے ہیں۔
June 14, 2023, 11:49 AM IST
