Inquilab Logo

national highway

بھیونڈی: قومی شاہراہ کی توسیع سے مقامی افراد پریشان

یہاں ممبئی ناسک قومی شاہراہ سے ٹریفک کے خاتمے کیلئے شاہراہ کی توسیع کاکام جاری ہے۔ اس توسیعی کام پر کسانوں کی تنظیم نے بلڈروں کے مفاد میں کام کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔

April 20, 2024, 8:50 AM IST

گڈکری نے قومی شاہراہوں کو مضبوط بنانے کیلئے ۱۰ء۲۲۸۱؍ کروڑکی منظوری دی

موبائل انڈسٹری کے مالی سال۲۰۲۴ء کے تخمینہ کو۱ء۲؍ لاکھ کروڑ روپے تک بڑھانے کی امید ہے، جس کا مطلب ہے کہ ایک دہائی میں اس میں ۷۵۰۰؍ فیصد کا اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔

March 09, 2024, 11:05 AM IST

بھیونڈی: قومی شاہراہ پر گزشتہ سال ۶۱؍ حادثات، ۲۴؍افراد ہلاک ہوئے

بیشتر حادثے رات ۱۲؍بجے سے علی الصباح۳؍بجے کے درمیان ہوئے۔ ڈرائیوروں کے مطابق گڑھے اہم وجہ ۔

February 14, 2024, 9:22 AM IST

نئے تعزیری قوانین کے خلاف ٹرک ڈرائیورس کا احتجاج، نیشنل ہائی وے جام کردیا

’ہِٹ اینڈ رَن‘ کیس میں ۱۰؍ سال قیدا ور ۷؍لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کے التزام کو سخت قراردیا، مغربی بنگال، بھوپال اور کئی دیگر ریاستوں  میں بھی مظاہرے۔

January 01, 2024, 9:58 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK