• Sun, 08 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

national news

راجستھان: متوفی قرار دئیے گئے۲؍لاکھ ووٹر زندہ نکلے

ریاستی الیکشن کمیشن نے پنچایتی انتخابات میںایسے ۸؍لاکھ ۷۵؍ہزار افراد میں سے ایک لاکھ ۸۰؍ہزار کے زندہ ہونے کی تصدیق کی۔

November 08, 2026, 11:12 AM IST

امریکہ میں خسرہ کے ۵؍ ہزار سے زائد معاملات کی تصدیق

۳۵؍ برسوں میں سب سے زیادہ تعداد، متاثرہ افراد میںتقریباً۵۹؍ فیصد بچے اورنوعمر ہیں۔

November 08, 2026, 11:09 AM IST

یوپی میں شہری آزادی کی صورت حال ’انتہائی شرمناک‘: ہائی کورٹ

غیر قانونی حراست اور تھانوں کے سی سی ٹی وی فوٹیج دستیاب نہ ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات پرعدالت میں ریاستی حکومت کی سخت سرزنش۔

November 08, 2026, 11:06 AM IST

ناگپور: چوکیدار کی اسامی کیلئے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ امیدوار بھی میدان میں!

دسویں جماعت کی کم از کم تعلیمی قابلیت والی آدیواسی ترقیاتی محکمے کی ۴۷۸ ا؍سامیوں کیلئے ہزاروں اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں نے رخواستیں دی ہیں،سرکاری ملازمتوں کیلئےمسابقت اورروزگار میں کمی کا مسئلہ ایک بار پھر زیر بحث۔

November 08, 2026, 10:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK