Inquilab Logo Happiest Places to Work

navi mumbai airport

نوی ممبئی ایئر پورٹ پر ’ڈیجی یاترا سسٹم‘ شروع

رجسٹر کرنے والے مسافروں کو دستاویز کے بجائے چہرہ دکھا کر ایئر پورٹ میں داخلہ ملے گا۔

February 24, 2026, 10:54 AM IST

ٹیلی کام کمپنیوں کا نوی ممبئی ایئرپورٹ پر موبائل نیٹ ورک بلاک کرنے کا الزام

یہ مسئلہ اس وقت عوامی توجہ کا مرکز بنا جب مسافروں نے ایئرپورٹ پر لگے ایک نوٹس کی تصاویر شیئر کیں جس میں متنبہ کیا گیا تھا کہ جیو، ایئرٹیل اور وی آئی کے موبائل سگنلز دستیاب نہیں ہوسکتے، لہذا مسافر ایئرپورٹ کے فری وائی فائی پر انحصار کریں۔

January 02, 2026, 3:56 PM IST

نوی ممبئی ایئرپورٹ کو ڈی بی پاٹل سے منسوب کرنے کیلئے احتجاج

قیادت بھیونڈی کے رکن پارلیمنٹ سریش مہاترے نے کی ،سپریہ سلے اورانڈیا اتحاد کے دیگر اراکین کی شرکت۔

December 11, 2025, 11:38 AM IST

نوی ممبئی ایئر پورٹ سے کرسمس کے موقع پر کمرشیل پروازوں کا آغاز

ممبئی کے ایئر پورٹ کا ٹریفک کم ہونے کی امید، دہلی، بنگلور، حیدرآباد، احمد آباد، لکھنؤ، نارتھ گوا، جے پور، ناگپور، کوچی اور منگلورکیلئے پروازیں دستیاب ہوں گی۔

November 17, 2025, 1:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK