EPAPER
زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔۲۴؍ گھنٹے میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ۱۰؍ ہزار سے زائد افراد پر ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بطور جرمانہ ایک کروڑ سے زائد چالان جاری کیا۔
August 18, 2025, 3:39 PM IST
نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ابتدائی دو ماہ میں محدود اوقات کے ساتھ آپریشنز کا آغاز کرے گا، جو صبح۸؍ بجے سے شام ۸؍بجے تک جاری رہیں گے۔ یہ مرحلہ وار آغاز ایئرپورٹ کے سسٹمز کو جانچنے کیلئے کیا جا رہا ہے۔
August 08, 2025, 6:54 PM IST
تربھے پولیس تھانے کے سینئر انسپکٹر نے ٹرسٹیان کو خط لکھ کرکہا: مسجد سے متعلق فراہم کردہ تمام کاغذات محفوظ کردیئے گئے ہیں۔ پہلے بھی سینئرانسپکٹر نے اطمینان ظاہر کیا تھا
August 03, 2025, 8:44 AM IST
میک ان انڈیا کے تحت ہندوستان اور فرانس کی کمپنیاں نوی ممبئی میں ڈرون مینوفیکچرنگ یونٹ بنانے والی ہیں۔
July 19, 2025, 10:16 AM IST