EPAPER
فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی ) نے نیسلے انڈیا کے **’’لو فیٹ ڈیری وائٹنر‘‘ کے ایک نمونے کو غیر محفوظ اور غیر معیاری قرار دیا ہے۔ یہ نمونہ نئی دہلی کے کناٹ پلیس میں واقع معروف دی لَلِت ہوٹل کے احاطے سے لیا گیا تھا۔
October 03, 2026, 5:45 PM IST
ایک صارف کی جانب سے میگی نوڈلز کے پیکٹ میں مبینہ طور پر کیڑے اور لاروے ملنے کے الزام کے بعد نیسلے انڈیا نے معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اسے اس معاملے کی اطلاع میڈیا رپورٹس کے ذریعے ملی ہے۔
September 27, 2026, 6:50 PM IST
فوڈ سیکوریٹی اتھاریٹی نے بین الاقوامی کمپنی کے خلاف ۳؍ مقدمے دائر کئے، ’نان ایکسیلا پرواسٹیج-۱ ‘ اور ’لیکٹوجن پرو-۱‘ کے تعلق سے ضوابط کی پیروی نہ کرنے کا الزام۔
September 19, 2026, 12:09 PM IST
ایف ایم سی جی کمپنیاں اپریل تاجون قیمتوںمیں ۲؍ سے ۵؍ فیصد اضافہ کے بعد ستمبر کی سہ ماہی میں بھی اضافہ کی تیاری کررہی ہیں۔
August 10, 2026, 11:22 AM IST
