EPAPER
نیدرلینڈس نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتماربین گویر اور وزیر مالیات بیزالیل اسمورٹیچ پر پابندی عائد کی ہے۔ یاد رہے کہ جون میں نیدرلینڈس نے دو اسرائیلی وزراء پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔
September 10, 2025, 7:44 PM IST
پرتگال نے ہنگری کو۲۔۳؍گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر گول کر کے۳۹؍ گولز کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ناروے نے ارلنگ ہالینڈ کے ۵؍ گول کی مدد سے کامیابی حاصل کی۔
September 10, 2025, 7:30 PM IST
کوچ ناگلسمین نے کہا کہ جرمنی کو پلے آف سے بچنے کے لیے اب اپنے باقی پانچوں میچ جیتنا ہوں گے۔جرمنی اپنے پہلے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں سلوواکیہ کے ہاتھوں۰۔۲؍گول سے ہار گیا۔
September 05, 2025, 7:11 PM IST
اتوار کو دی ہیگ میں سیکڑوں موٹر سائیکل سواروں نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی۔ یہ ریلی’فری فلسطین بائیکرز‘ نامی گروپ نے منعقد کی تھی جس میں نہ صرف نیدرلینڈز بلکہ پڑوسی ممالک جرمنی اور بلجیم سے بھی لوگ شریک ہوئے۔
September 01, 2025, 4:08 PM IST