EPAPER
نائکی کے بورڈ ممبر ٹم کک کی جانب سے تقریباً ۳۰؍ لاکھ ڈالر کے شیئرز کی خریداری نے کمپنی کے اسٹاک کو سہارا دیا اور سی ای او ایلیٹ ہل پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اگرچہ نائکی کو چین میں فروخت میں کمی اور ٹیرف جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، مگر انتظامیہ کی نئی حکمت عملی اور اندرونی سرمایہ کاری نے مارکیٹ میں مثبت اشارہ دیا ہے۔
December 25, 2025, 6:47 PM IST
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے ۲؍ سال مکمل۔ ۲۰؍ ہزار بچے اور ۱۲؍ ہزار ۵۰۰؍ سے زیادہ خواتین شہید۔اسرائیل نے غزہ کے تقریباً ۹۰؍ فیصد علاقے کو تباہ کیا اور ۸۰؍ فیصد سے زیادہ حصے پر قابض۔ ۲؍ لاکھ ٹن سے زائد دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ اس المناک تباہی کے دوران ہزاروں طبی اہلکار، صحافی اور سول ڈیفنس کے اراکین بھی شہید۔ اسپتال، مساجد، گرجا گھر اور رہائشی علاقے ملبے کا ڈھیر۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں کارپوریٹ بائیکاٹ کی مہم شدت اختیار کر چکی ہے۔
October 06, 2025, 9:53 PM IST
دوسری اننگز کے اعلان کے وقت کپتان شبھمن گل نائکی کی ٹی شرٹ میں نظر آئے جو بی سی سی آئی کے ادیداس سے معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی ہے۔ مداحوں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ قدم انہیں قانونی پیچیدگی میں ڈال سکتا ہے۔
July 07, 2025, 9:38 PM IST
اکشے کمار کی فلم ’’ہاؤس فل ۵‘‘ نے اپنی ریلیز کے ۱۳؍ دنوں بعد مقامی باکس آفس پر ۱۷۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوئی تھی۔
June 20, 2025, 5:40 PM IST
