• Thu, 03 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

north india

شمالی ہند میں بارش کا زور برقرار، کئی ندیاں اُبل پڑیں

بہار کے۲۰؍ اضلاع کیلئے الرٹ، اتراکھنڈ میں لینڈ سلائیڈنگ، ہماچل پردیش میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ۷۰؍ بڑکیں سڑکیں بند۔

August 29, 2026, 10:57 AM IST

دہلی یونیورسٹی کے نئے نصاب سے دہلی سلطنت سمیت تاریخ کے کئی اہم پرچے خارج

دہلی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ تاریخ کے نئے نصاب میں دہلی سلطنت سے متعلق اہم پرچہ شامل نہیں کیا گیا، جبکہ قدیم، قرونِ وسطیٰ اور جدید ہندوستان کی تاریخ سے متعلق کئی دیگر طویل عرصے سے پڑھائے جانے والے اختیاری پرچے بھی خارج کردیئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کے شعبۂ تاریخ کی جانب سے تجویز کردہ ۳۸؍ خصوصی اختیاری پرچوں میں سے صرف ۱۶؍ کو تیسرے سمسٹر کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔

August 14, 2026, 10:41 AM IST

اتراکھنڈ: نوجوان نے بنائی اڑنے والی گاڑی، کامیاب ٹیسٹ فلائٹ

اتراکھنڈ کے الموڑا ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوان روی تامتہ نے اپنی کمپنی Hapida Sky Private Limited کے تحت ایک سیٹ والی اڑنے والی گاڑی تیار کرکے اس کی پہلی کامیاب ٹیسٹ فلائٹ مکمل کرلی۔ HAPIDA SKYNeX پروٹو ٹائپ نامی اس گاڑی کو موجودہ ڈرون ٹیکنالوجی میں تبدیلی اور بہتری کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔

August 08, 2026, 3:11 PM IST

شمال مشرقی ہند کے نوجوان جاپان کا رخ کررہےہیں، غیرملکی کارکنوں کی مانگ میں اضافہ

جاپان نے گرتی ہوئی شرحِ پیدائش اور معمر ہوتی آبادی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مزدوروں کی شدید قلت سے نمٹنے کیلئے ۲۰۱۹ء میں اسپیسیفائڈ اسکلڈ ورکر (ایس ایس ڈبلیو) رہائشی حیثیت متعارف کرائی تھی۔ یہ پروگرام ضروری زبان اور پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے غیر ملکی کارکنوں کو نرسنگ کیئر، مینوفیکچرنگ، زراعت اور فوڈ پروڈکشن جیسے شعبوں میں کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

August 05, 2026, 8:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK