EPAPER
فرانس کی قومی ایئر لائن ایئر فرانس نے اسرائیل کی جانب سے عائد کی گئی ان نئی پابندیوں کی تعمیل کا فیصلہ کیا ہے جن کے تحت ان ۳۱؍ مسلم اکثریتی ممالک کی بنیادی یا دُہری شہریت رکھنے والے پائلٹوں اور کیبن کرو کے اراکین کے اسرائیلی فضائی حدود میں داخلے یا پرواز پر پابندی لگا دی گئی ہے جن کے تل ابیب کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
October 15, 2026, 7:53 PM IST
شمالی کوریا نے جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے دنیا بھر میں ہزاروں آلات متاثر کیے،ایف بی آئی نے خبر دار کیا ہے کہ واٹرپلم جاپان، امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک میں آئی ٹی پیشہ ور افراد کو نشانہ بنا رہا ہے ۔
September 23, 2026, 3:44 PM IST
ایران کے خلاف جنگ میں جنوبی کوریا کی عدم شرکت پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دباؤ اور جنوبی کوریا۔امریکہ مشترکہ فوجی مشقوں میں کمی کے فیصلے نے دونوں ملکوں کے ۷۲؍ سالہ دفاعی اتحاد کے مستقبل پر نئی تشویش پیدا کردی ہے۔ اچانک سامنے آنے والے امریکی فیصلے کے بعد سیول میں دفاعی خود انحصاری، شمالی کوریا پالیسی اور واشنگٹن پر انحصار سے متعلق بحث تیز ہوگئی ہے۔
August 20, 2026, 10:06 AM IST
جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ، سیول کی فوج امریکہ اور جاپان سے رابطے میں، خفیہ معلومات کا تبادلہ۔
August 08, 2026, 11:25 AM IST
