Inquilab Logo

nrc

دہلی فساد ۲۰۲۰ء: ہائی کورٹ پیر کو عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی

عمر خالد کی درخواست پر پیر کو جسٹس پرتیبا ایم سنگھ اور جسٹس امت شرما کی بنچ سماعت کرے گی۔ ۲۸؍ مئی کو ٹرائل کورٹ نے خالد کی دوسری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی اور نچلی عدالت کے فیصلے کو عمر خالد نے چیلنج کیا تھا۔

July 21, 2024, 9:01 PM IST

آسام میں سی اے اے کے نفاذ کی تیاری

آسام حکومت کے ہوم اینڈ پولیٹیکل ڈپارٹمنٹ نے ریاستی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ۳۱؍ دسمبر۲۰۱۴ء کو یا اس سے پہلے افغانستان، بنگلہ دیش یا پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والےہندو، سکھ، بدھ، جین، پارسی اور عیسائی فرقہ سے تعلق رکھنے والوں کو گرفتار نہ کرے۔

July 16, 2024, 12:41 PM IST

’’ اگردفعہ ۳۷۰؍، مسلم کوٹہ اور یوسی سی پر بات غلط ہے تو بھی ہم کرتے رہیں گے‘‘

وزیر داخلہ امیت شاہ ڈھٹائی پر آمادہ، یہ دعویٰ کیا کہ بی جے پی کبھی ہندو ۔مسلم سیاست نہیں کرتی لیکن اپوزیشن پارٹیوں کو جواب دینے کیلئے یہ موضوع اٹھانے پڑتے ہیں۔

May 27, 2024, 8:45 AM IST

این آر سی اور سی اے اے مسلم مخالف، ہندوستانی آئین کے منافی: امریکی ریسرچ

امریکی کانگریس کی آزاد کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مارچ ۲۰۲۴ء میں نافذ ہونے والے ہندوستان کے سی اے اے کی بعض دفعات ہندوستانی آئین کے کچھ حصوں کے منافی ہیں۔ حالانکہ راج ناتھ سنگھ اور وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اس کا دفاع کیا ہے۔

April 22, 2024, 5:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK