EPAPER
سینئر ایڈوکیٹ اور اُدیشہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ایس مرلی دھر نے ہندوستان کے عدالتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر عدالتیں اور ان کے طریقۂ کار خود جبر کا ذریعہ بن گئے تو عوام کا انصاف کے نظام پر اعتماد متاثر ہوگا۔ نئی دہلی میں ڈی ایس بورکر میموریل لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا ریاستی طاقت کے مقابل شہریوں کے حقوق کے تحفظ کا ریکارڈ غیر مستقل اور کئی مواقع پر مایوس کن رہا ہے۔
August 27, 2026, 2:40 PM IST
۴ء۸۷؍لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا،بارش میں کمی اور ندیوں کی سطح آب خطرے کے نشان سے نیچے آنے سے راحت۔
August 22, 2026, 11:11 AM IST
ادیشہ کے وزیراعلیٰ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ ، ہریانہ، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ،۲۳؍ اگست تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان، بارہ بنکی میں ایک خاتون کی موت۔
August 18, 2026, 12:15 PM IST
بارش کا سلسلہ جاری ہے۔اس دوران اب تک۳۷ء۲؍لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
August 17, 2026, 11:32 AM IST
