EPAPER
خام تیل کی قیمت: برینٹ کروڈ فیوچر ۴؍ سینٹ گر کر ۵۸ء۶۵؍ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر ۹؍ سینٹ کمی کے ساتھ ۲۲ء۶۱؍ ڈالرس پر آگیا۔ دنیا کے سمندروں میں بھیجے جانے والے تیل کی مقدار ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے، جو اضافی سپلائی میں مسلسل اضافے کی نشاندہی کرتی ہے۔
October 28, 2025, 9:23 PM IST
جوائنٹ آرگنائزیشنز ڈیٹا انیشی ایٹو (جوڑی) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتاہے کہ اگست میں سعودی عرب کی خام تیل کی برآمدات ۶؍ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
October 24, 2025, 4:57 PM IST
سرکاری ریفائنریوں کو فی الحال کچھ مہلت مل گئی۔ ہندوستان روس سے روزانہ تقریباً ۷ء۱؍ ملین بیرل تیل درآمد کرتا ہے، جس میں سے نصف اکیلے ریلائنس خریدتا ہے اور روسی کمپنی روزنیفٹ سے براہ راست خریدا جاتا ہے۔
October 23, 2025, 5:44 PM IST
ریلائنس انڈسٹریز نے امریکہ اور یورپ کے دباؤ کے درمیان مشرق وسطیٰ سے تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے، اب وہ روس کے متبادل تلاش کر رہی ہے۔
October 21, 2025, 9:50 PM IST
