EPAPER
جے اینڈ کے میڈیکل کالج مسلم طلبہ کے داخلےکے خلاف بی جے پی نے میرٹ لسٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا، بی جے پی کے اس مطالبے پر عمر عبداللہ نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب یونیورسٹی قائم کی گئی تھی تو واضح طور پر یہ عہد کیا گیا تھا کہ سیٹیں کبھی بھی مذہبی بنیادوں پر مختص نہیں کی جائیں گی۔
November 26, 2025, 5:19 PM IST
رکن پارلیمنٹ نےجموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے بیان کے جواب میں یہ شعرپڑھا ’’ سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا/ دن میں اگر چراغ جلائے تو کیا کیا.‘‘
October 20, 2025, 12:52 PM IST
آپ سعودی مجلس شوریٰ کے سابق نائب رئیس تھےجبکہ تنظیم رابطہ ٔ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر بھی گراںقدر خدمات انجام دیں، آپ کی والدہ کا تعلق بھیونڈی سے تھا۔
October 13, 2025, 2:45 PM IST
سلوواکیہ میں محض ۳۲ء۰؍ سیکنڈ کے فرق سے تاریخ رقم کرنے سے چوک گئیں ، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشمیر کا فخر قرار دیا.
September 26, 2025, 9:51 AM IST
