EPAPER
کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان نےپہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان کی جانب سےکئے گئے آپریشن سیندور پر ایک بیان دیا ہے جس پر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور ان کے بیان پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔
December 18, 2025, 7:40 AM IST
ایشیا پاور انڈیکس ۲۰۲۵ء کے مطابق ہندوستان نے مضبوط اقتصادی ترقی، بڑھتی ہوئی فوجی صلاحیت اور آپریشن سندور میں کارکردگی کی بنیاد پر پہلی مرتبہ ’’بڑی طاقت‘‘ کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ عالمی درجہ بندی میں ہندوستان، امریکہ اور چین کے بعد تیسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان ۱۶؍ ویں مقام پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان فوجی سپر پاور بننے کے دہانے پر ہے۔
November 29, 2025, 4:03 PM IST
دہلی کار دھماکے کے بعد وہی مسلم نام اور مسلم علاقے تحقیقات کی زد میں ہیںلیکن حکومت ان دعوؤںسے بری الذمہ نہیںہوسکتی جو اس نے مذکورہ آپریشن کے بعد کئے تھے۔
November 19, 2025, 4:46 PM IST
ہندوستان کے ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل گھئی کے مطابق آپریشن سیندور میں۱۰۰؍ سے زائد پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے، اور پاکستان کے ڈرون حملےبھی ناکام ہوئے۔
October 15, 2025, 9:54 PM IST
