EPAPER
کانگریس پارٹی کے ترجمان جے رام رمیش نے اسرائیل کے غزہ میں اقدامات پر اعتراض نہ جتانے پر مودی حکومت کو ”اخلاقی بزدلی“ کا طعنہ دیا۔
August 13, 2025, 5:10 PM IST
راہل گاندھی، ملکار جن کھرگے اور دیگر اپوزیشن لیڈران کو بہار کی ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کے معاملے پر احتجاج کرنے کیلئے حراست میں لیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ صرف ۳۰؍اراکین پارلیمان کو الیکشن کمیشن کے دفتر تک مارچ کرنے کی اجازت دی گئی تھی لیکن ۲۰۰؍ سے زائد رکن پارلیمان نے احتجاج کیا۔
August 11, 2025, 3:17 PM IST
’انڈیا‘ کے۳؍سو ایم پی پارلیمنٹ سےالیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹرزتک پیدل جائیںگے، کانگریس جمہوریت کے تحفظ کی لڑائی کیلئے پُرعزم، ’ووٹ چوری‘ پورٹل کا اجراء کیا، عوامی حمایت کیلئے مسڈ کال کی مہم بھی شروع کی، آج دہلی میں پارٹی کے جنرل سیکریٹریز کی میٹنگ
August 11, 2025, 9:59 AM IST
سنجے سنگھ نے صورتحال کو انتہائی دھماکہ خیز قراردیا، نمٹنے کیلئے عوامی تحریک کو ناگزیر بتایا، ابھیشیک بنرجی نے کمیشن پر ’’بے شرمی‘‘ کا الزام لگایا، آدتیہ ٹھاکرےنے کانگریس کی تحقیقی رپورٹ کی پزیرائی کی، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر ’انڈیا‘ کی میٹنگ میں بھی یہی موضوع چھایارہا، وہاں بھی تفصیلی پریزنٹیشن پیش کیاگیا۔
August 08, 2025, 1:15 PM IST