EPAPER
اسرائیل پیر کو ۴۵؍ فلسطینیوں کی لاشیں واپس کیں۔ یہ اقدام حماس کی جانب سے تین اسرائیلی فوجیوں کی باقیات لوٹانے کے ایک دن بعد کیا گیا۔ دونوں فریقوں کے درمیان یہ تبادلہ ۱۰؍ اکتوبر ۲۰۲۵ء کی جنگ بندی کے تحت جاری سمجھوتے کا حصہ ہے۔ جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے اب تک ۲۷۰؍ فلسطینی لاشیں واپس کی ہیں۔ غزہ کے حکام کے مطابق، بیشتر لاشوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی کیونکہ ڈی این اے ٹیسٹنگ کٹس کی شدید کمی ہے۔
November 03, 2025, 7:39 PM IST
طلبہ طویل عرصے کے بعد اسکول آکر بے حد خوش تھے ، ایک مرتبہ پھر ان کی آوازیں اور قہقہے گونجے، تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا عزم۔
November 03, 2025, 5:10 PM IST
حماس نے مزید۳؍ یرغمالوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنجامن نیتن یاہو کے دفتر نے ان لاشوں کے وصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
November 03, 2025, 11:44 AM IST
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے۔ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق، ۱۰؍اکتوبر سے اب تک اسرائیلی افواج نے۱۹۴؍ بار معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
November 03, 2025, 10:06 AM IST
