• Sat, 20 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

parliament

’منریگا‘ کی منسوخی کے خلاف اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں دھرنا

دونوں ایوانوں میں اس بل کی مخالفت کے بعد پارلیمنٹ غیر متعینہ مدت کے لیے ملتوی، راہل گاندھی نے کہا: منریگا کو پارلیمنٹ کے ذریعہ بلڈوز کردیا گیا

December 20, 2025, 8:35 AM IST

امریکہ سے غیرقانونی بھارتی تارکینِ وطن کی واپسی پر پارلیمانی پینل کا اظہار تشویش

ہندوستانی پارلیمنٹ کی خارجہ امور سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی نے امریکہ سے غیر قانونی ہندوستانی تارکینِ وطن کی حالیہ واپسی اور مستقبل میں ممکنہ بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے معاملات کو زیادہ ہمدردی اور انسانی حقوق کے احترام کے ساتھ نمٹایا جائے۔ کمیٹی نے ملک بدری کے طریقۂ کار، زیرِ حراست افراد کے ساتھ سلوک، اور وطن واپسی کے بعد دوبارہ انضمام کیلئے واضح پروگرام بنانے کی سفارش کی ہے۔ حکومت نے کمیٹی کی سفارشات کا نوٹس لینے کی تصدیق کی ہے۔

December 19, 2025, 5:29 PM IST

سب کا بیمہ سب کی رکشا بل پارلیمنٹ میں منظو، سو فیصد تک ایف ڈی آئی کی گنجائش

بیمہ کے شعبے میں سو فیصد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گنجائش فراہم کرنے والے `سب کا بیمہ سب کی رکشا (انشورنس قوانین میں ترمیم) بل۲۰۰۵ء کو بدھ کے روز پارلیمنٹ کی منظوری مل گئی۔

December 18, 2025, 6:27 PM IST

ٹول ٹیکس ادائیگی کے نظام کو آسان بنایا جا رہا ہے: گڈکری

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو لوک سبھا کو بتایا کہ نئی پالیسی کے تحت ٹول ٹیکس اس مقام سے لگایا جائے گا جہاں سے کوئی گاڑی سڑک پر داخل ہوتی ہے۔

December 18, 2025, 3:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK