EPAPER
گفتگو کے دوران جب صدر کو معلوم ہوا کہ کپتان کو مکمل طور پر صحتیاب ہونے کیلئے تقریباً دو ماہ درکار ہوں گے، تو انہوں نے صحتیابی کے بعد انہیں ذاتی طور پر تربیت دینے کی پیشکش کی۔ صدر نے کہا، ”میں آپ کے ساتھ ایک سیشن رکھنا چاہتا ہوں تاکہ آپ کو لڑائی کی تربیت دے سکوں۔“ فلائی دبئی کی فلائٹ FZ1073 کے پورے عملے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمد نے کہا، ”آپ کی زندگی میں جو کچھ بھی ہوا، (یاد رکھیں کہ) یو اے ای آپ کا ملک ہے، یہاں آپ کیلئے گھر ہے اور آپ کا ایک خاندان ہے۔“
October 29, 2026, 3:57 PM IST
ٹرینوں میں موجود چارجنگ پوائنٹس کو رات ۱۱؍ بجے سے صبح ۵؍ بجے تک بند رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد رات کے وقت برقی آلات کو چارج کرنے کے دوران پیدا ہونے والے ممکنہ آگ کے خطرات کو کم کرنا اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانا بتایا جاتا ہے۔
October 28, 2026, 4:54 PM IST
محکمہ ٹرانسپورٹ نے اولا، اوبر اور ریپیڈو کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ یکم ستمبر تک اپنا رجسٹریشن کروالیں اور ’اسٹیٹ ٹرانسپورٹ اتھاریٹی‘ سے ’مہاراشٹر ایگریگیٹر پالیسی ۲۰۲۵ء‘ اور ’مہاراشٹر موٹر وہیکل ایگریگیٹر رُولز ۲۰۲۶ء‘ کے تحت اپنا لائسنس حاصل کریں۔
August 05, 2026, 1:16 PM IST
کرایہ کا ۸۰؍ فیصد حصہ ڈرائیوروں کو ملے گا، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ہونا، بیج حاصل کرنا اور مراٹھی جاننا لازمی۔
July 17, 2026, 12:02 PM IST
