EPAPER
۲۰۷۱ء کا شہر نیو حیرہ جو دنیا کے بیچوں بیچ بسا ہوا تھا۔ یہ شہر اپنی چمک دمک کے لئے مشہور تھامگر اس کی حقیقت کچھ اور تھی۔
September 07, 2026, 12:48 PM IST
بشیر پرواز کا ڈرامہ بھی ختم نہیں ہوا ہے،اس کے کردار اسٹیج پر موجود ہیں، ان کے شاگرد موجود ہیں، ان کی مسکراہٹ موجود ہے اوران کا خلوص موجود ہے۔
September 07, 2026, 12:48 PM IST
مارچ ۲۰۲۶ء میں ہندوستان کے ایک امیر تاجر نے اپنے مرحوم والد کا اے آئی ویڈیو بنوایا جو شادی کی تقریب میں دکھایا گیا۔ اس ویڈیو میں وہ جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
September 02, 2026, 9:19 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ خوشی کپور کو مبینہ طور پر فحش اور ہتک آمیز آن لائن مواد کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے قانونی تحفظ مل گیا ہے۔ عدالت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو خوشی کپور سے متعلق ایسے مواد کو ہٹانے کی ہدایت دی ہے جو مبینہ طور پر قابل اعتراض، فحش یا ان کی شناخت اور شخصیت کا غیر مجاز تجارتی استعمال کرتا ہو۔
August 13, 2026, 6:54 PM IST
