Inquilab Logo

philippines

متحدہ عرب امارات میں سیلاب سے ۴؍ہلاکتیں، آلودہ پانی پینے سے متعدد بیمار

متحدہ عرب امارات میں سیلابی بارش میں ۴؍افراد ہلاک جبکہ کچھ لوگوں میں آلودہ پانی سے وابستہ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق کچھ لوگو ں میں یہ علامات ظاہر ہونے کے بعد ان کا علاج کیا گیا۔

April 25, 2024, 4:50 PM IST

تائیوان: ۲ء۷؍ شدت کا زلزلہ، ۹؍ افراد ہلاک

تائیوان کے مشرقی ساحل پر صبح ۷؍ بجکر ۸۷؍ منٹ پر ۲ء۷, شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک ۹؍ افراد ہلاک اور ۸۰۰؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی جاپان اور مشرقی فلپائن میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

April 03, 2024, 2:02 PM IST

فلپائن میں کشتی غرقاب ، ۲۷؍ افراد ہلاک، گنجائش سے زیادہ لوگ سوار تھے

۲۲؍ مسافروں کے سوار ہونے کی اجازت کے باوجود ۶۰؍ سے زائد لوگ چڑھ گئے تھے، کپتان معطل جس نے مسافروں کو منع نہیں کیا

July 30, 2023, 10:02 AM IST

فلپائن :سیلاب کے پیش نظرامدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت

ایک ہزار۷۸۰؍ مکان متاثر، ۵۴۸؍مکمل تباہ۔۳۰۰؍ سے زائد سڑکوں اور۶۵؍ پلوں کا نقصان ،۱۴؍ ہزار سے زائد افراد عارضی پناہ گاہوں میں مقیم

January 24, 2023, 11:39 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK