EPAPER
’’بابا مَیں پڑھنے جاؤں گا....!‘‘ سعد نے آس بھری نظروں سے اپنے باپ کی طرف دیکھ کر کہا، ’’بابا مَیں بھی بڑا آدمی بنوں گا.... مجھے بھی سعید کے ساتھ جانا ہے.... مجھے بھی دوست چاہئے بابا.... جو میرے ساتھ کھیلیں.... مَیں بھی ان کے ساتھ کھیلوں گا.... مجھے بھی اسکول ڈریس پہننی ہے بابا.... بالکل سعید جیسی.... مجھے بھی جانا ہے اسکول بابا.... پلیز بابا!‘‘ سعد نے ایک بار اور منانے کی کوشش کی۔
October 12, 2026, 7:16 PM IST
مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ وہ سبزیاں جو گیند نما ہوتی ہیں ان کی قیمتوں میں رہ رہ کے اچھا ل آتا رہتا ہے۔کبھی تو یہ اچھا ل ایسا بے پناہ ہوتا ہے کہ مذکورہ سبزی (کرکٹ کے گیند کی طرح)سبزی منڈی کے احاطے کو پار کر کے غائب ہوجاتی ہے۔ان سبزیوں کے دام اچھلنے سے بے چارہ گاہک ساری اچھل کود بھول بیٹھتا ہے۔آئیے کچھ ایسی ہی سبزیوں پر گفتگو کریں۔
October 12, 2026, 1:39 PM IST
۵؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو ۸۶ سال کی عمر میں جیفری آرچر کا اچانک انتقال ہوگیا۔ اس وقت وہ اپنے گھر پر تھے۔ اتفاق دیکھئے کہ اگلے ہی دن، ۶؍ اکتوبر کو، ان کا آخری ناول ’’ایڈم اینڈ اِیو‘‘ دنیا بھر میں قارئین تک پہنچنا تھا۔ آرچر نے پہلے ہی اعلان کر رکھا تھا کہ یہ ان کا آخری ناول ہوگا۔ یوں ان کی زندگی کا آخری ادبی باب ان کے دنیا سے رخصت ہونے کے صرف ایک دن بعد قارئین کے ہاتھ میں آیا۔ کسی ناول نگار کا اس سے زیادہ ’’آرچری‘‘ انداز کا اختتام ہو ہی نہیں سکتا تھا۔
October 11, 2026, 5:33 PM IST
میں ریلوے اسٹیشن کے مین گیٹ سے باہر آیا۔ باہر کے ماحول کو گہرے اندھیرے کی چادر نے ڈھانپ رکھا تھا۔ پچھلے کئی گھنٹوں سے آسمان سے برس رہے بادلوں نے زمین کے نظام کو الٹ پلٹ کر دیا تھا۔
October 05, 2026, 1:22 PM IST
