EPAPER
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یومِ آزادی کے موقع پر ہزاروں افراد نے سالانہ مارچ میں شرکت کی جو حب الوطنی کی علامت ہونے کے ساتھ سیاسی تنازع کا مرکز بھی بن گیا۔ اس بار مارچ سخت سیکوریٹی، آتش بازی پر پابندی اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے سائے میں منعقد ہوا۔
November 12, 2025, 3:09 PM IST
امریکہ نے یوکرین اور شمالی اٹلانٹک معاہدہ تنظیم (نیٹو) کے اتحادی ممالک کو تقریباً ۵؍ ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اطلاع امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے دی۔
November 09, 2025, 9:47 PM IST
ایس آئی اے ایم : دوسری سہ ماہی کے دوران مسافر کاروں کی برآمدات بڑھ کر۲۲۹۲۸۱؍ یونٹس تک پہنچ گئیں، جو کہ گزشتہ سال کے۲۰۵۰۹۱؍ یونٹس کے مقابلے میں ۱۲؍فیصد زیادہ ہے۔
October 26, 2025, 6:49 PM IST
یورپ اور روس کے مابین کشیدگی کے درمیان فرانس نے اپنی فوج کو بدترین صورتحال کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا، حتیٰ کہ آج رات میں بھی ممکنہ جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیا۔
October 02, 2025, 9:55 PM IST
