• Tue, 29 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

police commissioner

دِشا کے والد نے آدتیہ ٹھاکرے اور دینو موریہ کو قتل میں ملوث قرارد یا

آنجہانی اداکاروں کی سابق منیجر دشا سالیان کی پراسرار موت کے ۶؍سال بعد ایک بار پھر اس معاملے کی از سر نو تحقیقات شروع کی جارہی ہے۔

September 13, 2026, 6:29 PM IST

۲۷؍ستمبر کونکالے جانے والے جلوسِ غوثیہ سے متعلق پولیس کمشنر سے ملاقات

اس دفعہ جلوس غوثیہ ۲۷؍ستمبر کو نکالا جائے گا۔گنپتی وسرجن کے سبب جلوس کی تاریخ ۲؍ دن آگے بڑھا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں جمعہ کی شام ۶؍ بجے آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء اور رضا اکیڈمی کے ذمہ داران و علمائے کرام نے ممبئی  کے پولیس کمشنر دیوین بھارتی سے ملاقات کی جس کے دوران انہیں  بتایا گیا کہ امسال ۷۲؍واں جلوس غوثیہ ہوگا۔

September 12, 2026, 11:42 AM IST

دہلی: مسلم صحافیوں پر مبینہ تشدد، صحافتی تنظیموں نے دہلی پولیس کی شدید مذمت کی

پریس کلب آف انڈیا سمیت متعدد صحافتی تنظیموں نے دہلی کے ساکیت تھانے میں آزاد صحافی شاہین خان اور نفیسہ خان کے ساتھ مبینہ پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ صحافتی تنظیموں کے مطابق دونوں صحافی میکس اسپتال کے ایک نئے ونگ کی افتتاحی تقریب کی کوریج کیلئے ساکیت گئی تھیں، جہاں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا بھی موجود تھیں۔

September 04, 2026, 3:56 PM IST

یہودی آباد کاروں کے تشدد کے سبب دنیا ہمیں غنڈہ ومجرم سمجھنے پر مجبور: پولیس چیف

اسرائیلی پولیس کمشنر نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے تشدد کے سبب دنیا ہمیں غنڈہ اور مجرم سمجھنے پر مجبور ہورہی ہے، ساتھ ہی انہوں نے فلسطینیوں کے خلاف قابضین کے تشدد کے اثرات سے خبردار کیا ۔

September 02, 2026, 9:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK